بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔!!! اسد عمر کیساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر ایسا کیا سلوک کیا گیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا
اسلام آباد(سی پی پی )سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کوعدالت میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو سکیورٹی گارڈ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ سکیورٹی گارڈ کے مطابق اسد عمر نے نہ تو اپنی شناخت ظاہر کی اور نہ… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔!!! اسد عمر کیساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر ایسا کیا سلوک کیا گیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا