جبری طور پر نکالے گئے سٹیٹ لائف ملازمین نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،ایڈہاک چیئرمین پر سنگین ترین الزامات عائد
اسلام آباد (این این آئی)جبری طور پر نکالے گئے سٹیٹ لائف ملازمین نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا درخواست میں مؤقف پنایا گیا ہے کہ عبدالرزاق داؤد نے میرٹ کی خلاف یونس ڈھاگہ کو ایڈہاک چیئرمین تعینات کیا، یونس ڈھاگہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ملازمین کو جبری برطرف کردیا۔ سٹیٹ لائف… Continue 23reading جبری طور پر نکالے گئے سٹیٹ لائف ملازمین نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،ایڈہاک چیئرمین پر سنگین ترین الزامات عائد