اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

’’اؤ ئے ملک لُٹ کے کدھر جا رہیا ایں،’ لُٹ کے کھا گئے ملک تُسی‘‘ لندن میں پاکستانی شہری نے سلمان شہباز کو گھیر لیا، جانتے ہیں شرمندگی سے بچنے کیلئے شہباز شریف کے صاحبزادے نے فوری کیا کام کیا ؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان شہباز شریف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے صاحبزادے کی لندن میں ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے ۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں پروٹوکول میں گھومنے والے سلمان شہباز لندن کی سڑک پر پیدل گھوم رہے ہیں ، ایک پاکستانی نے

انہیں پہچان کر مخاطب کرتے ہوئے طعنہ دیا کہ پاکستان کا پیسہ لوٹنے اور لندن میں گھومنے کا کہا جسے سننے کے بعد سلمان شہباز جلدی سے وہاں نکلے اور ایک ٹیکسی روکی اور بغیر کوئی جواب دیئے بیٹھے کر واہاں سے نکل گئے ۔ اس ویڈیو پر صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ پاکستان کا پیسہ لوٹ کر لندن میں اپنی رہائش گاہ کر بیٹھے ہیں  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…