ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کی اوسلو کوپن ہیگن پرواز کی چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے کا عملہ گتھم گتھا،ایک دوسرے کو تھپڑ مارے وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی اوسلو کوپن ہیگن پرواز کے چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے کا عملہ آپس میں گتھم گتھا ہوگیا ۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے فنانس

کے افسر اور یونین ارکان کا آپس میںجھگڑا ہوگیاجس پر ایک دوسرے کو تھپڑ مارے گئے اور گالیاں دی گئیں ۔واقعہ کے فوری بعد پی آئی اے سکیورٹی اور اے ایس ایف کو طلب کرلیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ جھگڑا مسافروں کے اضافی سامان کی رقم وصولی کے معاملے پر ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…