اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوم پاکستان،18 سے 30 مارچ تک بڑی پابندی عائد

datetime 14  مارچ‬‮  2019

یوم پاکستان،18 سے 30 مارچ تک بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے 23مارچ کو یومِ پاکستان کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لیے۔ انتظامیہ نے 23مارچ کے دن کی تمام تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ حکام نے یومِ پاکستان کے روز شہر میں مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی، 23مارچ کی آمد سے پہلے شہر… Continue 23reading یوم پاکستان،18 سے 30 مارچ تک بڑی پابندی عائد

سوشل میڈیا پر ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لینے والے چیئرمین ڈریپ شیخ اختر حسین کی حمایت میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

سوشل میڈیا پر ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لینے والے چیئرمین ڈریپ شیخ اختر حسین کی حمایت میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز ’’وی سٹینڈ ود شیخ اختر حسین‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا اور اس وقت ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، یاد رہے کہ چیئرمین شپ کے لیے شیخ اختر حسین کی پی ایچ ڈی کی ڈگری چیلنج ہوئی ہے ، اس ڈگری کی اس… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لینے والے چیئرمین ڈریپ شیخ اختر حسین کی حمایت میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

وفاقی کابینہ کے کن تین وزراء کے تعلقات کالعدم تنظیموں سے ہیں، بلاول بھٹو نے انگلی اٹھا دی

datetime 14  مارچ‬‮  2019

وفاقی کابینہ کے کن تین وزراء کے تعلقات کالعدم تنظیموں سے ہیں، بلاول بھٹو نے انگلی اٹھا دی

کراچی(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرے اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی کابینہ میں موجود تین وزراء4 کو فارغ کرے۔وزیر اعظم اپوزیشن کے خلاف تو بولتے ہیں مگر مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف نہیں بولتے۔کالعدم تنظیموں کے اثاثے… Continue 23reading وفاقی کابینہ کے کن تین وزراء کے تعلقات کالعدم تنظیموں سے ہیں، بلاول بھٹو نے انگلی اٹھا دی

نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ پسیانوالہ میں دریائے راوی کی تندوتیزلہروں نے تباہی مچادی

datetime 14  مارچ‬‮  2019

نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ پسیانوالہ میں دریائے راوی کی تندوتیزلہروں نے تباہی مچادی

نارنگ منڈی( آن لائن ) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ پسیانوالہ میں دریائے راوی کی تندوتیزلہروں نے تباہی مچادی راوی کاکٹاؤ آبادیوں کوبھی چھونے لگاعلاقہ بھرمیں تشویش کی لہردوڑگئی سینکڑوں ایکڑ زرخیزترین زرعی رقبہ خوفناک زمینی کٹاؤکے باعث تیزی سے راوی کی نذرہونے پر کسانوں کاشتکاروں اور زمینداروں کا دریا کنارے زبردست احتجاج متاثرین چوہدری… Continue 23reading نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ پسیانوالہ میں دریائے راوی کی تندوتیزلہروں نے تباہی مچادی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کار خوش ہو گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کار خوش ہو گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمحدودپیمانے پر تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی38900کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت4.24فیصدزائدجبکہ49.25فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کار خوش ہو گئے

بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہیے، فواد چوہدری نے حیران کن مشورہ دے دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہیے، فواد چوہدری نے حیران کن مشورہ دے دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہئے، بلاول بھٹو کی نواز شریف کوسندھ میں علاج کرانے کی پیشکش مذاق ہے، کوئی عدالتی اہلکار ہمارے زیر اثر نہیں ہے، نوازشریف اور زرداری کا مفاد… Continue 23reading بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہیے، فواد چوہدری نے حیران کن مشورہ دے دیا

حکومت کا نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2019

حکومت کا نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کاروئی کا فیصلہ کر لیا ہے ، جو اس قانون کے تحت جو جائیداد کا زرئعہ انکم ثابت نہیں کر سکے گا اس کے خلاف قانونی کاروئی عمل میں لائے جائے گی اورسرکار جائیداد ضبط کر لے گی گزشتہ روز ایف بی آر کے… Continue 23reading حکومت کا نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا،جو اب جمعرات 14 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔فضائی حدود کی بندش سے متعلق سی اے اے کا نیا نوٹم جاری کردیا گیاجس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود مزید 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گی۔سی… Continue 23reading تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟

datetime 13  مارچ‬‮  2019

اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟

اسلام آباد( آن لائن ) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ نواز شریف کھل کر بتائیں کہ وہ باہر سے علاج کرانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے ان کو عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہاکہ نواز شریف نے خود بتانا ہے… Continue 23reading اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟