جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

انڈونیشین خاتون بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں اندھی ہو کر پاکستان پہنچ گئی لیکن پھر اس نوجوان نے اس خاتون کیساتھ کیا سلوک کیا ؟جان کر آپ کے بھی رونگٹےکھڑے ہو جائینگے‎‎

datetime 19  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں اندھی ہوکر پاکستان پہنچنے والی انڈونیشین خاتون وطن واپس روانہ ہوگئی۔انڈونیشین خاتون مورنگش نیگا سیرف ایک ماہ قبل بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں لاہورآئی تھی۔ مذکورہ لڑکے نے لاہور میں مورنگش سے ملاقات کی اور شادی کرنے کے چند روز بعد

جان چھڑوانے کے لیے گھریلو مجبوری ظاہر کردی کہ وہ اس کو ساتھ نہیں رکھ سکتا، لڑکے نے خاتون سے رقم بٹور لی اور لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ گیا۔غیر ملکی خاتون تین دن تک لاہور ایئر پورٹ پر پڑے رہنے کے بعد گھروالوں سے پیسے منگوا کر نجی ائیر لائنز کے ذریعے اپنے ملک واپس روانہ ہوگئی۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…