نواز شریف جیل قوانین کے مطابق شام اس وقت سرنڈر کر دیں، جیل حکام نے لیگی قیادت کو پیغام بھجوا دیا
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ کارکن کسی افواہ پر کان نہ دھریں، مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف طے شدہ شیڈول کے مطابق اپنی رہائشگاہ سے روانہ ہونگے اور رات بار ہ بجے سے پہلے سرنڈر کر دیں گے۔ ذرائع… Continue 23reading نواز شریف جیل قوانین کے مطابق شام اس وقت سرنڈر کر دیں، جیل حکام نے لیگی قیادت کو پیغام بھجوا دیا