بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایمنسٹی سکیم گھروں میں پڑے زیورات،غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیلئے نہیں ہے،فوری طورپر یہ کام کرلیں،چیئرمین ایف بی آر نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے چیئرمین سیدشبرزیدی نے کہاہے کہ حکومت ایمنسٹی سکیم کی مدت میں توسیع نہیں کرے گی۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایف بی آر نے لوگوں کے بارے میں تمام متعلقہ اعدادوشمارجمع کرلئے ہیں۔ایک سوال پرایف بی آر کے چیئرمین

نے کہاکہ لوگوں کے پاس گھروں میں پڑے ہوئے زیورات اورغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے لئے یہ سکیم نہیں ہے۔ایف بی آرکے چیئرمین نے کہاکہ 40ہزار روپے مالیت کے پرائزبانڈزستمبرسے خریدنے والے کے نام سے رجسٹرڈکئے جائیں گے دوسری صورت میں انہیں منجمد کردیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…