نواز شریف کے ساتھ جیل تک جانے والے کارکنوں پر مقدمہ کس کے کہنے پر درج کیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اس میں کیا کردار تھا؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب حکومت کی جانب سے پرامن کارکنان کے خلاف پرچہ درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب نہ کوئی پارلیمنٹ پرحملہ ہوا، نہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچا، نہ سول نافرمانی، نہ”گلے سے گھسیٹ دو“کے نعرے لگے اور نہ… Continue 23reading نواز شریف کے ساتھ جیل تک جانے والے کارکنوں پر مقدمہ کس کے کہنے پر درج کیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان کا اس میں کیا کردار تھا؟ حیرت انگیز انکشافات