پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ہونڈا ایٹلس نے بھی اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 2لاکھ 60ہزار سے 4لاکھ 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور منفی ایکسچینج ریٹ کے اثرات کے باعث ہونڈا ایٹلس کار لمیٹڈ نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 60 ہزار سے 4 لاکھ 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا جس کا اطلاق پیر سے ہوگا۔4 لاکھ روپے کے اضافے سے ہونڈا ٹربو آر ایس اور 1.8 ایل وی ٹی آئی سی وی ٹی کی نئی قیمت بالترتیب 41 لاکھ 99 ہزار اور 35 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی

جبکہ 1.8 ایل وی ٹی ایس آر سی وی ٹی کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار اضافے سے 38 لاکھ 24 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔1.3 ایل ایم ٹی، 1.3 ایل اے ٹے، 1.5 ایل ایم ٹی، 1.5ایل اے ٹی اور 1.5 ایل اسپائر ایم ٹی کی قیمتیں 2 لاکھ 60 ہزار اضافے سے بالترتیب 21 لاکھ 79 ہزار روپے، 23 لاکھ 19 ہزار، 22 لاکھ 39 ہزار، 23 لاکھ 79 ہزار اور 23 لاکھ 94 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 1.5 ایل اسپائر اے ٹی کی قیمت 25 لاکھ 54 ہزار روپے ہوگئی اور اس میں 2 لاکھ 80 ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔ایچ اے سی ایل نے بی آر وی ایم ٹی کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار اضافے سے 25 لاکھ 89 ہزار روپے جبکہ بی آر وی سی وی ٹی اور بی آر وی ایس سی وی ٹی کی قیمت اب 27 لاکھ 84 ہزار اور 29 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی اور ان میں فی گاڑی 3 لاکھ 50 ہزار روپے بڑھائے گئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے اپنے مجاز ڈیلرز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یکم جولائی سے کوئی بھی حکومتی ٹیکسز (فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، کسٹم ڈیوٹی وغیرہ)ان نئے قیمتوں میں شامل ہوجائیں گے۔حکومت کی جانب سے بجٹ 20-2019 میں مختلف انجن کی گاڑیوں پر 2.5 سے 7.5 کے درمیان فیڈرل ایکسائزڈ ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔ روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور منفی ایکسچینج ریٹ کے اثرات کے باعث ہونڈا ایٹلس کار لمیٹڈ نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 60 ہزار سے 4 لاکھ 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا جس کا اطلاق پیرسے ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…