ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

مریم نواز کی پریس کانفرنس سے پوری حکومت ذہنی مریض ہو گئی،حکومت کو کس بات کا خوف ہے؟رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے بارے میں بازاری اور گھٹیا زبان استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہیں،مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس فردوس عاشق اعوان باجی کے کانوں میں پگھلے ہوئے سیسے کی طرح اتر گئی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق عوان کے بیان پر ردعمل

کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز کی پریس کانفرنس سے پوری حکومت ذہنی مریض ہو گئی ہے،منافق اعظم کی شہہ پر گیدڑ بھبھکیوں سے گریز کریں۔انہوں نے کہاکہ مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد پوری حکومت میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔حکومتی خوف کا یہ عالم ہے کہ حکومتی ترجمان امیر ِ قطر کے دورے پر پریس کانفرنس کرنے کی بجائے مریم نواز کے خوف مبتلا تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…