وزیراعظم میثاق معیشت پر کمیٹی بنانے کیلئے آمادہ ہوگئے،اسد قیصرکی تصدیق،اب ملک کے وسیع تر مفاد میں کیا، کیاجائے گا؟بڑا اعلان کردیاگیا

22  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے میثاق معیشت پر کمیٹی بنانے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم سے ملاقات میں قانون سازی، سیاست اور معیشت کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اقتصادی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے میثاق معیشت’ پر خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے لیے آمادگی ظاہر کردی ہے

اور ملک کے وسیع تر مفاد میں اپوزیشن کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اسد قیصر نے کہا کہ خصوصی کمیٹی صرف موجودہ معاشی حالات کا جائزہ لے گی اور حل پیش کرے گی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں تمام اپوزیشن جماعتیں اس حوالے سے تعاون کریں گی۔واضح رہے کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو میثاق معیشت کی پیشکش کی تھی، جسے حکومت نے ابتدا میں مسترد کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…