اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید11پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں11پیسے کامزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا

سی پیک سے 24 ارب نکال کر کہاں خرچ کردیئے گئے؟ مسلم لیگ ن نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

datetime 15  مارچ‬‮  2019

سی پیک سے 24 ارب نکال کر کہاں خرچ کردیئے گئے؟ مسلم لیگ ن نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ارکان قومی اسمبلی کو فنڈز دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جمعہ کو درخواست لیگی رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے دائر کی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن )نے وزارت منصوبہ بندی سے فنڈز کی تفصیلات مانگ لیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ وزارت… Continue 23reading سی پیک سے 24 ارب نکال کر کہاں خرچ کردیئے گئے؟ مسلم لیگ ن نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت ،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2019

نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت ،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 مارچ کو سماعت کرے گا بینچ میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی شامل ہیں… Continue 23reading نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت ،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

نیوزی لینڈ،کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے،واقعہ میں پاکستانی بھی متاثر ہوئے ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ،کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے،واقعہ میں پاکستانی بھی متاثر ہوئے ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، اس دہشت گرد حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں اپنے سفیر سے اس واقعہ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading نیوزی لینڈ،کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے،واقعہ میں پاکستانی بھی متاثر ہوئے ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کردی

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز،دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز،دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا

لاہور(این این آئی) نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز کردیاگیا جبکہ دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا ۔فیز ٹو میں سستے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے 4اضلاع کا انتخاب کرلیا گیا ۔فیز ٹو میں لاہور ، سیالکوٹ ، چنیوٹ اور سرگودھا میں سستے گھربنائے جائیں گے… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز،دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا

میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ،اہم شخصیت کو گرفتار کرلیاگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ،اہم شخصیت کو گرفتار کرلیاگیا

ٹھٹھہ /کراچی (این این آئی)سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔نیب نے ٹھٹھہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیراورپیپلزپارٹی ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق علی میمن کے قریبی رشتہ دار ریٹائرڈ انجینئر حسن علی میمن کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ جے آئی ٹی نے ایک بار… Continue 23reading میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ،اہم شخصیت کو گرفتار کرلیاگیا

پاکستان کے بڑے بینک کے 48ہزار اکاؤنٹس کو ہیک کر لیا گیا ،بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز کا ڈیٹا بھی شامل ،کھلبلی مچ گئی، اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش اُڑ گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2019

پاکستان کے بڑے بینک کے 48ہزار اکاؤنٹس کو ہیک کر لیا گیا ،بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز کا ڈیٹا بھی شامل ،کھلبلی مچ گئی، اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش اُڑ گئے

لاہور ( این این آئی) بینک آف پنجاب کے 48ہزار اکاؤنٹس کو ہیک کر لیا گیا جن میں بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز کا ڈیٹا بھی شامل ہے ، اکاؤنٹس ہولڈرز میں تشویش پھیل گئی ، آپریشنل ہیڈ پنجاب بینک اعجاز قریشی کا کہنا ہے کہ کسی اکاؤنٹ ہولڈر کو خطرہ نہیں تاہم کوئی کال آئے تو… Continue 23reading پاکستان کے بڑے بینک کے 48ہزار اکاؤنٹس کو ہیک کر لیا گیا ،بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز کا ڈیٹا بھی شامل ،کھلبلی مچ گئی، اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش اُڑ گئے

پاکستان کی سمت درست ہے یا غلط؟ کتنے فیصد لوگوں نے سمت غلط قراردے دی

datetime 15  مارچ‬‮  2019

پاکستان کی سمت درست ہے یا غلط؟ کتنے فیصد لوگوں نے سمت غلط قراردے دی

کراچی(این این آئی)امریکہ کے انٹرنیشنل ریپلیکن انسٹی ٹیوٹ کے سروے کے مطابق 60 فیصد لوگوں نے ملک کی سمت غلط قراردے دی ہے۔نیشنل سروے آف پبلک اوپنین پاکستان (آئی آر آئی) کے تازہ سروے کے مطابق پاکستان کی سمت درست ہے یا غلط اس سوال کے جواب میں 60 فیصد (2395) لوگوں نے سمت کو… Continue 23reading پاکستان کی سمت درست ہے یا غلط؟ کتنے فیصد لوگوں نے سمت غلط قراردے دی

حکومت خیبر پختونخواکا 2018 تا 2023 کیلئے شاندار پلان تیار کر لیا ،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2019

حکومت خیبر پختونخواکا 2018 تا 2023 کیلئے شاندار پلان تیار کر لیا ،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

پشاور(این این آئی)2014 تا 2018 کی مجموعی ترقیاتی حکمت عملی کی کامیاب تکمیل کے بعد حکومت خیبر پختونخوا نے 2018 تا 2023 تک کے لئے نئی ترقیاتی حکمت عملی تیار کی ہے جس کے بنیادی مقاصد معاشی واقتصادی ترقی ،غربت میں کمی اور روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے ہیں۔اس سلسلے میں عالمی بینک کے… Continue 23reading حکومت خیبر پختونخواکا 2018 تا 2023 کیلئے شاندار پلان تیار کر لیا ،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی