مولانا فضل الرحمن کیخلاف بڑے سکینڈ ل ۔۔ اربوں روپے کی زمین اور بیرون ملک سے بھاری رقم کیوں لی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنےآگئے

26  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں اربوں کی جائیداد کے مالک ہیں جبکہ انہوں نے جائیداد کو ظاہر نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں اربوں کی جائیداد رکھنے والوں میں مولانا فضل الرحمن بھی شامل ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن یا تو راستے پر آئیں گے ورنہ ان کےلینڈ پر قبضے، ایک دوسرے ملک سے فاٹا میں حالات کو

تباہی کے دہانے پر لے جانے کیلئے جو ٹریڈ ہوا ہے تو اس حوالے سے اہم اداروں کے پاس مکمل ثبوت ہیں۔اس ملک میں خاص طور پر کے پی کے اور اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی اربوں روپے کی زمین ہے جو انہوں نے اپنے اثاثوں میں ظاہر نہیں کی۔ اس حوالے سے نیب کیا کرتی ہے یہ دیکھنا ابھی باقی ہے ۔ اس پر گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی سعید قاضی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم خاقان عباسی سمیت رانا افضل اور مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا امکان بھی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…