ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں 

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات سے متعلق منصوبہ بندی پر کام کا آغاز کر دیا۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن میں سیکرٹری بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں اہم اجلاس ہو اجس میں سٹرٹیجک پلاننگ کمیٹی کے ارکان نے

شرکت کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں سٹرٹیجک پلان کے روڈ میپ سے متعلق جائزہ لیا گیا، الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کے نتیجے میں موصول ہونے والی سفارشات کی روشنی میں آئندہ 5 سالہ منصوبے کو حتمی شکل دیگا،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…