جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم ایئرپورٹ 24جون سے 3جولائی تک تمام پروازوں کیلئے بند رہے گا،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ 24جون سے 3جولائی تک تمام پروازوں کیلئے بند رہے گا۔ جمعہ کو حکام نے بتایاکہ سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی مرمت کا کام 24جون صبح 11بجے سے شروع ہوگا،ایئرپورٹ پر تمام آپریشن 3جولائی کی

شام 7بجے کے بعدبحال ہوجائے گا،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن کی مرمت کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا، نوٹم کے مطابق سی اے اے نے نوٹم کے ذریعے تمام ایئرلائنوں کو قریب ترین ایئرپورٹ پر اترنے کے حوالے سے آگاہ کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…