حکومت غربت مٹانے نہیں غریب مٹانے کا ایجنڈا لیکر آئی،عوام کو اپنے حقوق کیلئے آگے بڑھنا ہوگا‘حمزہ شہباز دل کی باتیں زبان پر لے آئے
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی اورگیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے ، عوام دشمن ٹیکسوں کو قبول نہیں کرتے اوراس کی ڈٹ کر مخالفت کریں گے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading حکومت غربت مٹانے نہیں غریب مٹانے کا ایجنڈا لیکر آئی،عوام کو اپنے حقوق کیلئے آگے بڑھنا ہوگا‘حمزہ شہباز دل کی باتیں زبان پر لے آئے