کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو زرداری سے سیکھے،وزیر داخلہ، اعجاز شاہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب بھی دیدیا
اسلام آباد( آن لائن)وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، عدالتیں آزاد ہیں قانون کے مطابق کام کررہی ہیں ،ملک کا وزیر داخلہ ہوں اس لئے آصف زرداری میرا نام لے رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز یہاں صحافیوں سے… Continue 23reading کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو زرداری سے سیکھے،وزیر داخلہ، اعجاز شاہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب بھی دیدیا







































