جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)6سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی۔ انعامی بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی، اپریل 2019 تک بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق 40 ہزار کے بانڈز میں 259 ارب روپے کی سرمایا کاری ہوئی، 25 ہزار کے بانڈز میں 160 ارب روپے، 25 ہزار کے بانڈز میں 160 ارب روپے،

15 ہزار کے بانڈز میں 174 ارب روپے، 7500 کے بانڈز میں 100 ارب روپے اور 1500 والے بانڈز میں اب تک 108 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق چھ سال قبل نان فائلر اور فائلر کی شرط عائد ہونے کے بعد کالا دھن رکھنے والے بینکنگ ٹرانزیکشن سے بچنے اور مختلف ادائیگیوں کے لئے بانڈز کی دھڑا دھڑ خریداری کررہے تھے یہی وجہ ہے کہ حکومت نے دوبڑے بانڈز کے لئے رجسٹریشن کی شرط کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…