پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر بھارتی تجاویز کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان

datetime 22  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف پر بھارتی تجاویز کو مسترد کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھارتی بیان پہلے سے ہی مسترد شدہ ہے۔ ترجمان نے کہاکہ یہ بھارت کی طرف سے ایف اے ٹی ایف کو منفی اور سیاسی مقاصد کیلئے اِستعمال کرنے کی مسلسل

کوششوں کو ثابت کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے اس حوالے سے مسلسل اپنے تحفظات ایف اے ٹی ایف کے سربراہ اور رکن ممالک تک پہنچائے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ بھارت مسلسل منفی بیانات اور میڈیا لیکس کے ذریعے پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستان نے اعلیٰ سطح پر بھارتی ارادوں کو اجاگر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…