جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے پراسرار واقعات کی زد میں،ایک ہی ہفتے میں ساتواں حادثہ،لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام بھی نشانہ بن گئی

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)ریلوے سٹیشن پر لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ایک ہفتے میں ساتواں واقعے ہونے پر سوال جی ایم ریلوے آفتاب اکبر کو اتنا برا لگا کہ وہ صحافیوں سے الجھ پڑے۔کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود ٹرین تاحال کراچی کیلئے روانہ نہ ہو سکی۔ لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، دو گھنٹوں سے

کراچی جانے والے مسافر خوار ہو گئے، بوگیوں کو ٹریک پر لانے کا مرکزی کام بھی مکمل نہ ہو سکا۔ موقف پوچھنے پر جی ایم ریلوے آفتاب اکبر صحافیوں پر آگ بگولہ ہو گئے، جی ایم ریلوے آفتاب اکبر نے مسافروں کے ساتھ بھی بدتمیزی کی اور پولیس کو صحافیوں کو اٹھا لینے کا حکم دیاواضح رہے کہ ایک ہفتہ میں ٹرینز کو پیش آنے والے حادثات کا یہ ساتواں واقعہ ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…