جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عوام کو ایک اور جھٹکا،حکومت نے آن لائن ٹیکسی سروسز پر کتنے فیصد ٹیکس لگادیا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،اب کمپنی اور ڈرائیورز دونوں ٹیکس دینگے

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے آن لائن ٹیکسی سروس پر بھی ٹیکس لگا دیا۔کمپنی اور ڈرائیورز کو 13،13 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام تباہی کے دہانے پر ایسے میں مڈل کلاس طبقہ آن لائن ٹیکسی سروس میں سفر کو ترجیح دیتا ہے۔ لیکن حکومت سندھ نیآن لائن ٹیکسی سروس پربھی ٹیکس عائد کردیا۔کمپنی اور ڈرائیورز کو تیرہ، تیرہ فیصد ٹیکس دینا ہوگا جس نے ڈرائیورز کی نیندیں اڑادیں۔ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ٹیکس معاشی قتل کے مترادف ہے جسے فوری ختم کیا جائے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…