اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نہ ٹیسٹ نہ ہی انٹرویو، حکومت نے سرکاری ملازمین کی ”قرعہ اندازی“ کے ذریعے بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا، حیرت انگیز اقدام

datetime 22  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نہ کوئی ٹیسٹ اور نہ ہی انٹرویو، حکومت نے سرکاری ملازمین کی قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کا کہناہے کہ حکومت نے گریڈ 1 سے گریڈ 5 تک کی ملازمتوں پر بھرتی کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ طریقہ کار وضع کرنے

کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارت قانون کو سمری بھیج دی ہے۔ اس پالیسی میں تبدیلی کے لیے متعلقہ سر کاری قوائد و ضوابط میں بھی تبدیلی لائی جائے گی۔ اگر یہ پالیسی بن جاتی ہے تو من پسند اور سفارشی لوگوں کی بھرتی سے نجات مل جائے گی اور حق دار اور غریب لوگوں کو بغیر سفارش ملازمت مل سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…