ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

زرتاج گل نے اپنی خوبصورتی کے راز سے بالآخر پردہ اٹھا دیا

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)وزیر مملکت زرتاج گل نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا ،نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے انہوں  نے انکشاف کیا کہ ” میری امی کی نصیحت ہے کہ پانی بہت زیادہ پینا چاہیے اور میں پانی بہت زیادہ پیتی ہوں ۔“ ۔دریں اثناء قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں مون سون کی صورتحال پر وزیرمملکت زرتاج گل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ مون سون کے دوران یا کسی بھی قدرتی آفات

سے نمٹنا این ڈی ایم اور پی ڈی ایم ایز کی زمہ داری ہے۔زرتاج گل نے کہاکہ وزارت ان تمام اداروں کے ساتھ کوآرڈینیشن میں ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ مون سون کے دوران سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں ہے، این ڈی ایم اے نے صوبائی اتھارٹیز کے ساتھ ملکر اقدامات کئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ممبران خود بھی حلقوں میں جاکر ڈسٹرکٹ اتھارٹیز سے ملکر بریفنگ لے سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ممبران بھی حلقوں میں جاکر صورتحال اور تیاریوں کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…