منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

عمران خان نے حامد میر کو ٹوئٹر پر’’ان فالو‘‘کردیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 29  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے معروف صحافی حامد میر کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔میڈیا  رپورٹس کے مطابق آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد حامد میرمسلسل  تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف تنقید کررہے تھے۔ ایک پروگرام میں وزیراعظم

عمران خان پر ذاتی حملے بھی کئے۔ آزادی صحافت کی آڑ میں اپنی گرفتاری کا پروپیگنڈا کیا۔حامد میر کے پروپیگنڈا کے بعد تحریک انصاف کے سوشل میڈیا صارفین کا مطالبہ تھا کہ حامد میر کو عمران خان اپنی فالور لسٹ سے نکالیں جس کے بعد وزیر اعظم نے حامد میر کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…