منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے، صدر عارف علوی بھی پر امید

datetime 29  جولائی  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ ایک بڑا وژن ہے، ریاست مدینہ کے آئیڈیاز کو ملک میں نافذ کریں گے۔

نئے پاکستان کے لیے ریاست مدینہ اور اسلام کو بنیاد بنایا گیا ہے، عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے۔صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو اقلیتیوں کے لیے محفوظ بنانا چاہتے ہیں، ملک ہر اعتبار سے اوپر جائے گا، ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستانی ہی رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…