عمران خان نے جو کہا کر دکھایا‎ نوازشریف کے بعد آصف زرداری کا بھی اے سی بند‎

29  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بعد نیب کے زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری کا اے سی  بھی بند کر دیا گیا۔  پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگومیں اس بات کی تصدیق کی کہ آصف علی زرداری کا اے سی بھی بند کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں جیل میں آصف زرداری سے ملنے گیا تو انہوں نے اپنے کمرے میں ائیرکنڈیشنر بند کیا ہوا تھا۔دریں اثنا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو باہر جاکر کہتے ہیں کروڑوں کھاگئے، وہ حفیظ شیخ پکڑ کر جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کہ کدھر ہیں ہزاروں اور کروڑوں روپے۔ پیر کو اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ کرپشن پر باتیں کرنے والے عبدالحفیظ شیخ کو پکڑیں، وہ جو باہر جاکر کہتے ہیں کروڑوں کھاگئے۔ وہ حفیظ شیخ پکڑ کر جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کہ کدھر ہیں ہزاروں اور کروڑوں۔صحافی کے سوال پر کہ کیا آپ مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شرکت کریں گے، آصف زرداری نے کہا کہ ملین مارچ میں ہم کورٹ سے شریک ہوں گے، فکرنہ کرو۔سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاکہ بیرون ملک پتہ ہی نہیں کرکٹ بیٹ کیا ہے؟صحافی نے سوال کیا کہ تحریک انصاف نے عالمگیر خان کی گرفتاری کو سیاسی انتقام کا نام دیا، آپ کیا سمجھتی ہیں؟ جس پر فریال تالپور نے جواب دیا کہ نو کمنٹس۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…