ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

’’حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے‘‘ مریم نوازنے مختلف اخبارات کے تراشے ٹوئٹ کردئیے

datetime 27  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کی خراب معاشی صورت حال سے متعلق جاری رپورٹ پر کہا کہ یہ تاریک دن ہیں،حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے۔ٹویٹر پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کے مختلف اخبارات کے

تراشے ٹوئٹ کئے، ان اخباری تراشوں میں ٹیکسز اور حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے باعث ہونے والی ہوشربا مہنگائی کو بیان کیا گیا ہے۔مریم نواز نے ان اخباری تراشوں کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاریک دن ہیں۔حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…