ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کرسکتے؟بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا تحریری پیغام منظر عام پر آگیا،حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کو منالیا جس کے بعد اس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بدھ کو جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں ہوئی کانفرنس میں شرکت کیلئے اپوزیشن نے حکومتی اتحادی جماعت بی این پی مینگل کو بھی دعوت دی تھی۔ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل میں اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت

نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل کے مشاورتی اجلاس کے دوران اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ ذرائع بی این پی مینگل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پہلے اپنی پوزیشن واضح کرے تو پھر بات ہوسکتی ہے۔ بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کے نام تحریری پیغام بذریعہ مولانا اسعد محمود ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ اے پی سی میں ہماری سفارشات کا جائزہ لیا جائے اور اپوزیشن ہمارے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…