بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

چیئر مین سینیٹ کو ہٹایا جارہا ہے، نیا چیئرمین سینیٹ کس کو لائیں گے؟ صحافی کا سوال،میں خود چیئرمین سینیٹ بنوں گا، آصف زر داری  نے سرپرائز دے دیا

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے چیئر مین سینٹ کو ہٹانے کے حوالے سے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تو پھر بسم اللہ،”میں خود چیئر مین سینٹ بنونگا“۔بدھ کو میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک صحافی نے سوال کیا کہ خبریں آرہی ہیں کہ اے پی سی میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے حوالہ سے اتفاق ہوگیا ہے جس پر سابق صدر آصف زرداری

نے جواب دیا کہ تو پھر بسم اللہ۔ صحافی نے سوال کیا کہ نیا چیئرمین سینیٹ کس کو لائیں گے؟۔ آصف علی زر داری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں خود چیئرمین سینیٹ بنوں گا۔صحافی نے سوال کیاکہ رضا ربانی صاحب کو چیئرمین سینیٹ بنائیں گے سابق صدر نے مسکراتے ہوئے جواب دیاکہ میں نے آپ سے کہا تو ہے کہ میں خود بنوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…