پورے صوبے کی حکومت اور وفاق میں 3 وزارتیں،فضل الرحمن نے پیچھے ہٹنے کیلئے پی ٹی آئی کو ڈیل کی پیشکش کردی‎

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  14:30

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  کہنا تھا کہ عمران خان کو شبلی فراز کو مولانا فضل الرحمن کے پاس نہیں بھیجنا چاہئیے تھا۔عمران خان نے اسلام آباد بچانے کے لیے لیے  فضل الرحمن جیسی شخصیت کے پاس شبلی فراز کو بھیجا۔مولانا فضل الرحمن بہت سمجھدار ہیں۔وہ ایک دن ملاقات کرتے ہیں اور ملاقات میں کوئی ٹافی نہیں بلکہ بلوچستان کی

حکومت مانگتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن نے چئیرمین سینیٹ کے معاملے پر حکومت سے بلوچستان کی حکومت کے ساتھ ساتھ وفاق میں تین وزارتیں بھی مانگ لیں۔فضل الرحمن وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں نہ صرف خود پیچھے ہٹ جاؤں گا بلکہ پیپلز پارٹی کو بھی ہٹا لوں گا بدلے میں مجھے بلوچستان کی حکومت اور وفاق میں تین وزارتیں دی جائیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎