نوازشریف بھوربن میں اس عالیشان گھر میں قیام کرتے رہے، نعیم الحق نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی معاملات نعیم الحق نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے زیر استعمال ریسٹ ہائوس کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوازشریف خاندان کے ہمراہ خفیہ ریسٹ ہائوس میں 5سال تک قیام پذیررہے، پنجاب حکومت… Continue 23reading نوازشریف بھوربن میں اس عالیشان گھر میں قیام کرتے رہے، نعیم الحق نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا