منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، مریم نواز حکومت پر برس پڑی

datetime 26  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوا ز نے کہا ہے کہ ڈالر کی انٹربینک قیمت 160اعشاریہ پانچ تک پہنچ گئی جس سے پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ڈالر کی انٹربینک قیمت 160اعشاریہ پانچ تک پہنچ گئی جس سے پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی۔انہوںنے کہاکہ نالائق اعظم کی طرف سے معیشت کوپہنچایا گیا نقصان ناقابل تلافی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…