ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے اور احتجاجی تحریک کیلئے بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے اور احتجاجی تحریک کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویزدیدی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اسفندیارولی نے چیئرمین سینیٹ کوہٹانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین سینٹ

کوتبدیل کیاجاناچاہئے،اپوزیشن نے یہ اقدام نہ اٹھایاتوعوام اعتمادنہیں کریگی،اے این پی کی احتجاجی تحریک کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویزدیتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کی تجویزپراے پی سی میں غورکیا جائے،انہوں نے کہ حکومت مخالف تحریک پنجاب میں شروع کی جائیں،میاں افتخار کاکہناہے کہ اے پی سی میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک پر اتفاق ہو گیا ہے، کمیٹی احتجاجی تحریک سے متعلق پلان تیارکریگی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…