ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کی چارقائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

datetime 26  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان سینئر وزیر کے عہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کی چار کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفیٰ منظور کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عبد العلیم خان کو نیب گرفتاری کے دوران کمیٹیوں کا رکن بنایا گیا تھا۔ عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی

استحقاق کمیٹی ،انسانی حقوق اور اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی ،پبلک اکائونٹس کمیٹی II اور پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی نمبر 6کی رکنیت سے الگ ہوگئے ہیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفیٰ منظور ی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عبد العلیم خان نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد سینئر وزیر کے عہدے سے بھی مستعفی ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…