پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتا ر کرلیاگیا

datetime 29  جولائی  2019 |

فیصل آباد(آن لائن)سابق ایم پی اے کے شوہر اور (ن) لیگی رہنما ملک شاہد اقبال اعوان کوجڑانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے عفت معراج اعوان کے شوہر (ن) لیگی رہنما

ملک شاہد اقبال اعوان کو گذشتہ شب حراست میں لے لیا گیا ہے مذکور کیخلاف تھانہ سول لائن لاہور میں مقدمہ درج تھا۔تھانہ سول لائن پولیس نے ملک شاہد اقبال اعوان کو گرفتار کرکے لا ہور منتقل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…