منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

حکومت نے تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی،دھماکہ خیز اضافہ

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کے لئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی، مذہبی سمیت تمام سرکاری اداروں اور پانی کے ٹیوب ویلز کیلئے بھی بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے مذکورہ اداروں اور محکموں کے لئے اے تھری کے نام سے نیا ٹیرف متعارف کروا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تمام تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کے لیے گھریلو ٹیرف پر بلنگ کی

جا رہی تھی۔اداروں اور محکموں کیلئے ٹیکس کے علاوہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 19.40روپے مقرر کی گئی ہے،اس سے قبل مذکورہ اداروں کو رعایتی نرخوں پر 14.38روپے فی یونٹ پر بجلی مہیا کی جارہی تھی۔رواں سال سے اضافی ٹیرف کیساتھ بجلی کی قیمت وصول کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ لیسکوہیڈ کوارٹرز کی طرف سے تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور ڈسپنسریز کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…