اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا، پاکستان نے مقدس سرزمین کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا، پاکستان نے مقدس سرزمین کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا

جدہ (این این آئی)پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ بدھ کو او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیرخارجہ… Continue 23reading حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا، پاکستان نے مقدس سرزمین کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا

ملک میں مہنگائی کے سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے،جماعت اسلامی نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

ملک میں مہنگائی کے سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے،جماعت اسلامی نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا

رحیم یار خان (این این آئی) قائمقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عید کے بعد مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلائے گی۔”تبدیلی“عوام کی بدحالی میں بدل چکی۔ملک میں مہنگائی کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے۔ ڈالر کی قیمت میں خطرناک اضافے سے ملکی معیشت تباہی کے دھانے پر… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کے سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے،جماعت اسلامی نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا

حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

datetime 29  مئی‬‮  2019

حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار خالد قیوم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا ء اللہ پنجاب کے اندر مریم نواز کی ٹیم کے سب سے اہم ترین کھلاڑی ہیں۔ جس طرح رانا ثناء اللہ حکومت ، پی ٹی آئی قیادت اور الیکشن کمیشن کو مخاطب کر رہے… Continue 23reading حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

datetime 29  مئی‬‮  2019

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن 31مئی تک ادا کر دی جائے گی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے ۔31مئی کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ یکم اور دو جون… Continue 23reading سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل کی سزا کالعدم قرار ، رہا کرنے کا حکم

datetime 29  مئی‬‮  2019

جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل کی سزا کالعدم قرار ، رہا کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن )لاہورہائیکورٹ نے جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل عمران منج کی سزا کا عدالتی فیصلہ کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ ایڈووکیٹ عمران منج نے 25 اپریل کو عدالت میں سول جج خالد محمود وڑائچ کو کرسی مارکر سر پھاڑ دیا تھا جس پر… Continue 23reading جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل کی سزا کالعدم قرار ، رہا کرنے کا حکم

سبق یاد نہ کرنے پر استادکی بھرے سکول میں طالبعلم کو گھاس کھانے کی سزا، ویڈیو وائرل ، حکام کا نوٹس ،پولیس کے چھاپے ، استاد غائب

datetime 29  مئی‬‮  2019

سبق یاد نہ کرنے پر استادکی بھرے سکول میں طالبعلم کو گھاس کھانے کی سزا، ویڈیو وائرل ، حکام کا نوٹس ،پولیس کے چھاپے ، استاد غائب

لودھراں( آن لائن )صوبہ پنجاب کے علاقے لودھراں میں سرکاری پرائمری اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر کم عمر طالب علم کو گھاس کھانے کے لیے دبا ئوڈالنے کے الزام میں استاد کو مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔مذکورہ واقعے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرائمری اسکول… Continue 23reading سبق یاد نہ کرنے پر استادکی بھرے سکول میں طالبعلم کو گھاس کھانے کی سزا، ویڈیو وائرل ، حکام کا نوٹس ،پولیس کے چھاپے ، استاد غائب

پی ٹی آئی حکومت نے جیالوں پر روزے کی حالت میں کھولتا ہوا پانی پھینکا،پیپلز پارٹی نے سنگین ترین الزام لگا دیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت نے جیالوں پر روزے کی حالت میں کھولتا ہوا پانی پھینکا،پیپلز پارٹی نے سنگین ترین الزام لگا دیا

اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے مظاہرین پر واٹر کینن کے استعمال کے حوالے سے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے پیپلزپارٹی کے کارکنان پر کھولتا ہوا پانی پھینکا ہے، انہوں نے کہا کہ کارکنان پر لاڑھی چارج کیا گیا۔ اور آنسو گیس… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے جیالوں پر روزے کی حالت میں کھولتا ہوا پانی پھینکا،پیپلز پارٹی نے سنگین ترین الزام لگا دیا

چائنا پاور حب جنریشن کمپنی کا دوسرا یونٹ بھی نیشنل گرڈ سے منسلک جانتے ہیں منصوبے سے کل کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی؟

datetime 29  مئی‬‮  2019

چائنا پاور حب جنریشن کمپنی کا دوسرا یونٹ بھی نیشنل گرڈ سے منسلک جانتے ہیں منصوبے سے کل کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی؟

کراچی( آن لائن )چائنا پاور حب جنریشن کمپنی پرائیوٹ لمیٹڈ نے اپنے 1320 میگاواٹ کے کول پاور پراجیکٹ کے x2 660 میگاواٹ کے دوسرے یونٹ کو کامیابی کے ساتھ نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔ بدھ کو کمپنی سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق نیشنل گرڈ سے دوسرے یونٹ کی منسلکی پاور پلانٹ… Continue 23reading چائنا پاور حب جنریشن کمپنی کا دوسرا یونٹ بھی نیشنل گرڈ سے منسلک جانتے ہیں منصوبے سے کل کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی؟

سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی؟فردوس عاشق اعوان کا مریم نواز کو جواب

datetime 29  مئی‬‮  2019

سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی؟فردوس عاشق اعوان کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد(این این آئی ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے بیان پر کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ڈھائے گئے ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی ہیں؟ بدھ کو معاون خصوصی وزیر اعظم برائے… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون میں بوڑھوں ،عورتوں اور نہتے کارکنوں پر ظلم اور برسائی گئیں گولیاں کیوں بھول گئی؟فردوس عاشق اعوان کا مریم نواز کو جواب