منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے مسلسل 7دن طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کر دی،نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ،حفاظتی اقدامات شروع

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے مسلسل 7دن طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کر دی،نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ،حفاظتی اقدامات شروع،تفصیلات کے مطابق  محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے چار اکتوبر تک طوفانی بارش

کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے متعلقہ محکموں کوبھی طوفانی بارش کے حوالے سے پیشگی آگاہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…