اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے وزیراعظم کے استعفے پر بات نہیں ہوئی،ان کی کیا شرط تھی جس پر اجازت دے دی گئی؟، پرویز خٹک کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ رہبر کمیٹی کی شرط ہے کہ جلوس کو نہ روکا جائے، ہم نے ان کو جلوس کی اجازت دی ہے، لیکن وزیر اعظم کے استعفے پر بات نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے… Continue 23reading اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے وزیراعظم کے استعفے پر بات نہیں ہوئی،ان کی کیا شرط تھی جس پر اجازت دے دی گئی؟، پرویز خٹک کے حیرت انگیز انکشافات