پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بھارت کی وی وی آئی پیز کیلئے فضائی حدود بند کرنے کے بعد اب کس کی باری ہے؟پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

بھارت کی وی وی آئی پیز کیلئے فضائی حدود بند کرنے کے بعد اب کس کی باری ہے؟پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی صدر رام ناتھ کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر ہوا بازی کا کہنا تھا کہ بھارت کو مزید رعایت نہیں دیں گے،… Continue 23reading بھارت کی وی وی آئی پیز کیلئے فضائی حدود بند کرنے کے بعد اب کس کی باری ہے؟پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

’’جسم پر تشدد کے واضح نشانات ،ٹوٹی ہوئی پسلیاں ‘‘ پولیس کی زیر حراست ملزم عامر مسیح کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

’’جسم پر تشدد کے واضح نشانات ،ٹوٹی ہوئی پسلیاں ‘‘ پولیس کی زیر حراست ملزم عامر مسیح کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(این این آئی) تھانہ جنوبی چھائونی پولیس کی زیر حراست ملزم عامر مسیح کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشددکی تصدیق ہو گئی ۔عامر مسیح کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ مقتول کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے ہیں جو ہاتھوں، پائوں اور کمر پر انتہائی نمایاں ہیں۔ پوسٹ مارٹم… Continue 23reading ’’جسم پر تشدد کے واضح نشانات ،ٹوٹی ہوئی پسلیاں ‘‘ پولیس کی زیر حراست ملزم عامر مسیح کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

بھارت بالی ووڈ کی کسی فلم پر100 کروڑلگائے اورچاند پرپہنچ جائے ، فواد چوہدری کا مشورہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

بھارت بالی ووڈ کی کسی فلم پر100 کروڑلگائے اورچاند پرپہنچ جائے ، فواد چوہدری کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت صرف بالی وڈ کے ذریعے چاند پرپہنچ سکتا ہے۔ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ بھارت بالی وڈ کی کسی فلم پر100 کروڑلگائے اورچاند پرپہنچ جائے ۔فواد چوہدری نے… Continue 23reading بھارت بالی ووڈ کی کسی فلم پر100 کروڑلگائے اورچاند پرپہنچ جائے ، فواد چوہدری کا مشورہ

ڈیئر ہندوستانیوں !آپ کو خلا کی نہیں ، بیت الخلا کی ضرورت ہے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ ٹوئٹ

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

ڈیئر ہندوستانیوں !آپ کو خلا کی نہیں ، بیت الخلا کی ضرورت ہے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ ٹوئٹ

راولپنڈی (این این آئی)صوبائی وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈیئر ہندوستانیوں !آپ کو خلا کی نہیں ، بیت الخلا کی ضرورت ہے ۔ بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر ٹویٹر پر فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ خلائی مخلوق نے مودی اور ٹوائلٹ سے محروم 70 فیصد سے زائد ہندوستانیوں کو… Continue 23reading ڈیئر ہندوستانیوں !آپ کو خلا کی نہیں ، بیت الخلا کی ضرورت ہے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ ٹوئٹ

پنجاب پولیس بے لگام ! ایک اورخاتون کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار گرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

پنجاب پولیس بے لگام ! ایک اورخاتون کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار گرفتار

وہاڑی(آن لائن) وہاڑی کے پولیس سٹیشن لڈن میں خاتون پر تشدد کا آر پی او وسیم احمد نے نوٹس لے لیا، پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ڈی ایس پی، ایس ایچ او، انچارج سی آئی اے اورمحرر سمیت 8 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہاڑی… Continue 23reading پنجاب پولیس بے لگام ! ایک اورخاتون کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار گرفتار

حکومت کا پاکستانی شہریوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے”اقامہ“ کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2019

حکومت کا پاکستانی شہریوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے”اقامہ“ کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیا

اسلا م آباد (آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس رہا ئشی اسٹیٹس کا معاملہ منا سب فورم پر اٹھا یا ہے اماراتی حکام سے اقامہ کے غلط استعما ل کا معاملہ اٹھا رہے ہیں۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں… Continue 23reading حکومت کا پاکستانی شہریوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے”اقامہ“ کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیا

 پاکستان، چین، افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس،افغانستان سے متعلق تینوں ممالک میں 5نکاتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا،تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2019

 پاکستان، چین، افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس،افغانستان سے متعلق تینوں ممالک میں 5نکاتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت افغان اور چین کے وزرائے خارجہ پر مشتمل سہ فریقی اجلاس میں 5 نکاتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔اس ضمن میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔وزیر خارجہ… Continue 23reading  پاکستان، چین، افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس،افغانستان سے متعلق تینوں ممالک میں 5نکاتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا،تفصیلات جاری

اینکر مبشر لقمان نے سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی دوخواتین پر اپنے ذاتی جہاز میں سے سامان چرانے کا الزام عائد کردیا‘حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  ستمبر‬‮  2019

اینکر مبشر لقمان نے سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی دوخواتین پر اپنے ذاتی جہاز میں سے سامان چرانے کا الزام عائد کردیا‘حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی)مشہور اینکر مبشر لقمان نے سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی دوخواتین پر جہاز میں سے سامان چرانے کا الزام عائد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی خواتین حریم شاہ اور صندل خٹک نے چند روز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر… Continue 23reading اینکر مبشر لقمان نے سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی دوخواتین پر اپنے ذاتی جہاز میں سے سامان چرانے کا الزام عائد کردیا‘حیرت انگیز انکشافات

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے