بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کا اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کااعلان‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کا اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کااعلان‎

لاہو ر(این این آئی) فیروز والا میں مبینہ طور پر وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ میں طاقت ور مافیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔اپنے ویڈیو بیان میں لیڈی کانسٹیبل مجھے ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے۔ مجھے انصاف ملتا نظر نہیں آرہا،… Continue 23reading وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کا اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کااعلان‎

کے پی کے میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

کے پی کے میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے کے 14اضلاع میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے ۔قبائلی اضلاع سمیت پشاور میں جن بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے ۔محکمہ مال کی جانب سے بھی تفصیلات کی فراہمی کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر و قبائلی اضلاع میں بے… Continue 23reading کے پی کے میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب کی ایک اعلیٰ افسر کی مبینہ ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم بیرون ملک فرار ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122کے ایمرجنسی آفیسر (لاء) علی حسن پر ایمرجنسی سروس کے لیے سیفٹی جوتوں اور معائنہ گلوز سمیت دیگر سامان کی فراہمی میں کروڑوں کی… Continue 23reading محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

افغانستان اور بھارت کی جانب سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں کونسا غیر قانونی کام ہونے لگا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

افغانستان اور بھارت کی جانب سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں کونسا غیر قانونی کام ہونے لگا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان اور بھارت کی جانب سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں غیر معیاری اشیا پاکستان اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ماڈل کسٹمز کلیکٹریٹ اسلام آباد نے للہ ا انٹرچینج پر چھاپہ مارا تو کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا بھارتی… Continue 23reading افغانستان اور بھارت کی جانب سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں کونسا غیر قانونی کام ہونے لگا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کومیرپور خاص، حیدر آباد ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ،… Continue 23reading آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بلدیاتی قوانین میں ترامیم نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جا رہے ہیں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی مدت 28اگست کو ختم ہو چکی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

65 کی جنگ میںہونیوالے آپریشن سومنات کے دوران کیا کچھ ہوا تھا؟پڑھئے اہم تفصیلات

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

65 کی جنگ میںہونیوالے آپریشن سومنات کے دوران کیا کچھ ہوا تھا؟پڑھئے اہم تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ آپریشن سومنات 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام ۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ائیر فورس کے حملوں کو غیر موثر بنانے کیلئے دوارکا ریڈار اسٹیشن تباہ کیا جانا نہایت ضروری تھا۔ ترجمان پاک بحریہ… Continue 23reading 65 کی جنگ میںہونیوالے آپریشن سومنات کے دوران کیا کچھ ہوا تھا؟پڑھئے اہم تفصیلات

آسمانی بجلی گرنے سے ہر طرف تباہی، قیمتی جانی نقصان

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

آسمانی بجلی گرنے سے ہر طرف تباہی، قیمتی جانی نقصان

مٹھی(این این آئی) تھرپارکر کے علاقے ننگرپارکر اور نواح میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں آسمانی بجلی گرنے سے رینجرز اہلکار شہید، ایک زخمی اور خاتون ہلاک ہو گئی۔تھرپارکر کے شہر ننگرپارکر اور نواح میں ہفتے کو تیز بارش ہوئی، پہاڑوں سے پانی آنے سے ندی نالے بھر گئے۔ بارش کے دوران آسمانی بجلی… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے ہر طرف تباہی، قیمتی جانی نقصان

میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ،اوپن یونیورسٹی نے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ،اوپن یونیورسٹی نے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع)سابقہ فاٹا(اور بلوچستان بھرمیں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند افرادسے میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فارم 20۔ستمبر تک وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِن علاقوں میں میٹرک کی مفت تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو… Continue 23reading میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ،اوپن یونیورسٹی نے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی