وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم وصول کرنے والے 6لاکھ سے کن لوگوں کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟تجویز کی توثیق کر دی گئی
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم وصول کرنے والے 6لاکھ سے لوگوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی تجویز کی توثیق کر دی ہے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم وصول کرنے والے 6لاکھ سے کن لوگوں کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟تجویز کی توثیق کر دی گئی







































