اب بین الصوبائی شاہراہوں پر دھرنے صرف کس وقت ہوں گے؟مولانا فضل الرحمان نے ”پلان بی“ کی تفصیلات کا اعلان کردیا
نوشہرہ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بین الصوبائی شاہراہیں رات میں کھولنے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ میں دھرنے سے خطاب میں مولانا نے کہا کہ پلان بی کے تحت بین الصوبائی شاہراہوں پر دھرنے صرف دن میں ہوں گے رات میں انہیں کھول دیا جائے گا۔ سربراہ جے یو آئی… Continue 23reading اب بین الصوبائی شاہراہوں پر دھرنے صرف کس وقت ہوں گے؟مولانا فضل الرحمان نے ”پلان بی“ کی تفصیلات کا اعلان کردیا