پاکستان ریلوے نے پہلی دفعہ ہدف سے تقریباً 5ارب روپے زائد کمائی کرلی، حیرت انگیز انکشافات
لاہو(این این آئی)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے زیر انتظام 26ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پاکستان ریلوے کے ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک زبیر شفیع غوری کی سربراہی میں ریلوے کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی فاروق اقبال ملک نے شرکاء کو ریلوے میں پسنجر، فریٹ،… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے پہلی دفعہ ہدف سے تقریباً 5ارب روپے زائد کمائی کرلی، حیرت انگیز انکشافات