فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف درخواست،گیند حکومتی کورٹ میں آگئی
لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے فضل الرحمن کی فورس سے متعلق بھی وضاحت مانگ لی۔جسٹس امیر بھٹی نے مولانا فضل الرحمن کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ فضل الرحمن مدرسہ… Continue 23reading فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف درخواست،گیند حکومتی کورٹ میں آگئی