ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)چین،پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہوگیا، 3251ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور چین کسٹمزاشیاپروٹوکول کاایس آراو جاری کردیا، ایس آر او سے کسٹمز اشیا پروٹوکول پرعملدرآمد کیا جاسکے گا، وزارت تجارت سے مشاورت کے بعد ایس آر او تیار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ چین،پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیزٹو کا آغاز یکم جنوری سے ہوگیا، نئے ایس آر او کے بعد پرانا ایس آر او

نافذ العمل نہیں رہے گا، 3251ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ایس آراو کے مطابق یکم جنوری 2020سے ان اشیاء پر کوئی کسٹمز ڈیوٹی عائد نہیں ہو گی، کیٹیگری اے7میں اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی کو 7سال میں اور کیٹیگری اے15میں کسٹمز ڈیوٹی کو 15سال تک ختم کردیا جائے گا۔موپ ٹو میں شامل اشیاپر ڈیوٹی کی شرح کو 2 سال میں 20 فیصد کم کیا جائے گا، کیٹیگری سی 1میں شامل اشیا پر ڈیوٹی کی شرح بنیادی شرح کے مطابق ہی رہے گی، کیٹیگری سی 2 میں شامل اشیاپر کسٹمز ڈیوٹی پر کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…