نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھول دیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے ریکارڈ طلب
سکھر( آن لائن )قومی احتساب بیورو(نیب)نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کے خلاف نیا کیس کھول دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھولتے ہوئے نئی تحقیقات شروع کر دی ہیں، نئی تحقیقات پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی ریگولرائزیشن پر شروع ہوئیں، نیب… Continue 23reading نیب نے خورشید شاہ کیخلاف نیا کیس کھول دیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے ریکارڈ طلب