عمران خان سعودی عرب گئے تو ولی عہد محمدبن سلمان نے کیا کہا ؟ ایسا انکشاف کہ وزیر اعظم کو بھی یقین نہیں آئیگا

2  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما نبیل گبول نے کہا عمران خان سعودی عرب جاتے ہیں تو سعودی ولی عہدکہتے ہیں کہ آپ جن لوگوں کولیکر آئے ہو ، وہ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری نہیں مانگتے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ہماری کمپنی میں سرمایہ کاری کی جائے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ 2020پاکستان کونقصان پہنچانے والوں کیلئے سخت سال ہوگا ۔ حکومت نے بیروز گاری عام کردی ہے .

ساڑھے آٹھ لاکھ افراد کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان سعودی عرب جاتے ہیں تو سعودی ولی عہدکہتے ہیں کہ آپ جن لوگوں کولیکر آئے ہو ، وہ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری نہیں مانگتے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ہماری کمپنی میں سرمایہ کاری کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ میں ان لوگوں کے نام نہیں لیناچاہتا ۔ اگر آرمی چیف توسیع کابل نہ پاس ہواتوحکومت اپوزیشن کوبدنام کرے گی کہ اپوزیشن کی وجہ سے یہ بل پاس نہیں ہوسکا ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…