مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کیا جائیگا یا نہیں ؟ حکومت نےزیر گردش افواہوں پر ردعمل دیدیا
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں قائد ایوان اور پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مو لا نا فضل الرحمن کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ۔ مولانا گرفتار ہو کر ہیر و بننا چاہتے ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کیا جائیگا یا نہیں ؟ حکومت نےزیر گردش افواہوں پر ردعمل دیدیا